حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَنْ سَمِعَ رَجُلاً ینادی یا لَلْمُسْلِمینْ فَلَمْ یجِبْهُ فَلَیسَ بِمُسْلِم
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو مسلمانوں کو مدد کے لیے بلانے والے مظلوم کی آواز سنے اور اس کی مدد کے لیے نہ جائے تو وہ مسلمان ہی نہیں ہے۔
اصول کافی، ج 2، ص 164
آپ کا تبصرہ